آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں سید بازل علی نقوی کو صدر و چیف
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر سماجی بہبود و ترقی نسواں، سید بازل علی نقوی کو ان کی سماجی خدمات، نوجوانوں کی فلاح و بہبود، اور آزاد کشمیر میں اسکاؤٹ تحریک کی سرپرستی پر صدر پاکستان و چیف اسکاؤٹ کی جانب سے "میڈل آف میرٹ" کا صدارتی ایوارڈ عطا کیا…