آج ملک بھر میںقائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی منائی جا رہی ہے
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش…