آج 3 اور کل 2 پروازوں سے کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو لایا جائیگا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج کرغزستان سے 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو لایا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق کل بھی 2 پروازیں کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو لے کر پاکستان آئیں گی۔
طلبہ کی کرغزستان سے پاکستان منتقلی کے اخراجات حکومتِ…