آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل…
تہران: ایران آبنائے ہرمز سے جہازوں کو گزرنے کے لیے ایک نیا نظام تیار کر رہا ہے جو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے باوجود فعال رہ سکے۔
جنگ کے آغاز سے قبل اس آبی راستے سے روزانہ تقریباً 135 جہاز گزرتے تھے، لیکن جنگ کے بعد یہاں آمد و…