آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو ،بی این پی مینگل کا وفد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو بی این پی مینگل کا وفد سپیکر چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا۔کابینہ ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل کے قائم مقام صدر ساجد ترین، سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے…