آئینی ترمیم، سینیٹ میں حکومتی نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا
سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔
26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ آئین کے تحت شق وار منظوری میں ہر شق کیلئے دوتہائی اکثریت ہونا لازم ہے۔
سینیٹ اجلاس میں پہلی شق منظور ہوگئی اور 65 ارکان نے شق…