آئی فون 18 کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر!
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اس کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18 ویں ایڈیشن کی عالمی سطح پر ریلیز ستمبر 2026 میں متوقع ہے۔
کمپنی کی جانب سے اس نئی لائن اپ میں آئی فون 18، آئی فون 18 ایئر، آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس…