آئی سی سی کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی سمیت تین کھلاڑیوں کو بھاری جرمانہ
پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام کو بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف ٹرائی نیشن سیریز کے میچ میں آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی لیول1 کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ…