آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، پاکستا نی کھلاڑیوں کی پوزیشن جانیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر برقرار ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تین درجے ترقی کے بعد 5 ویں نمبر پرآگئے ہیں۔
سری لنکا کے کمیندو مینڈس ایک درجے ترقی کے ساتھ…