آئی سی سی نے معروف کھلاڑی پربڑاجرمانہ عائد کر دیا
پاکستان ٹیم کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے جنوبی افریقا کے بلے باز پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹسمین ہینریچ کلاسن پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 74 گیندوں پر 97 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے…