آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ کے باہر چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے۔
سیکٹر ایف 7/3 کی گلی 63 میں آئی جی اور چیئرمین سی ڈی اے کی سرکاری رہائش گاہیں ہیں۔
ٹیلیفون کیبل چوری ہونے کی…