آئی ایم ایف پروگرام کےدوران پینشن نظام میں بڑی تبدیلیاں، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے دوران پنشن نظام میں مزید اصلاحات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پینشن نظام میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق یکم جنوری2025 سے پینشن آخری…