آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں آئی ایم ایف سے پی…