آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور کاروباری افراد کے لیے ریلیف متوقع
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور رجسٹرڈ کاروباری افراد کے لیے ریلیف پیکج متعارف کرانے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے…