آئرن بڑھانے کیلئے نوجوان نے اپنا ہی خون پی لیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
ماسکو، روس کے ایک 17 سالہ نوجوان نے سوشل میڈیا پر دیکھی گئی ویڈیو کی ترغیب پر اپنے ہیموگلوبن اور آئرن لیول بڑھانے کے لیے اپنا خون پی لیا، جس کے فوری بعد اس کی طبیعت خراب ہو گئی۔ نوجوان میں متلی، خون کی قے اور بخار پیدا ہو گیا، جس کے بعد اہل…