پرویزالہیٰ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کا تحریری حکم جاری
عدالت لاہور نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کے جسمانی ریمانڈکی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ انصاف کے مطابق چودھری پرویزالہٰی کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا جاتا ہے،
آئندہ…