امراض قلب اور ذیابیطس سے بچانے کے لیے بہترین غذا
اگر آپ خود کو ذیابیطس اور دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں۔
یہ بات جرمنی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
German Diabetes Centre کی تحقیق…