پی سی بی نے ایک روز بعد ہی سلمان بٹ کو کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹادیا
اسلام آباد(مدثر اقبال چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر سلمان بٹ کو بطور کنسلٹینسی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھاکہ سلمان بٹ کے نام پر بہت بات ہوئی ہے، سلمان بٹ…