پنجاب ایگزمینیشن نےسکولوں کاامتحانی طریقہ کارتبدیل کردیا
نیاامتحانی طریقہ پہلی سےآٹھویں جماعت تک نافذ العمل ہوگا۔
نئےامتحانی طریق کار کے مطابق اب بچوں کا رزلٹ کارڈ 3 امتحانات پر تیار کیا جائے گا،بچوں سے فرسٹ ٹرم ،مڈ ٹرم اور حتمی امتحان لیا جائے گا،پیک آئٹم بینک کے ذریعےسکولوں کوسوالیہ پیپرفراہم…