Browsing Tag

#Tehran

گیس پائپ لائن معاہدے کی خلاف ورزی پر جرمانے کا خدشہ ، پاکستانی وفد تہران پہنچ گیا

تہران (نیوزڈیسک)نگران وزیر توانائی محمد علی کی سربراہی میں وفدتہران پہنچ گیا۔ وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جبکہ نگران وزیر توانائی محمد علی ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کرینگے جس میں…