قومی اسمبلی ممکنہ طور پر 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی:۔وزیراعظم شہبازشریف
ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قومی اسمبلی ممکنہ طور پر 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی۔
ارکان پارلیمنٹ کیلئے وزیراعظم کی جانب سے پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں وفاقی وزراء خواجہ آصف، مولانا اسعد محمود،…