روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا
اسلام آباد(کامرس ڈیسک) کاروباری حضرات کے لئے خوشخبری ، انٹر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن روپے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گر گئی۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق…