ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس…