نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللہ کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔
’نجی ٹی وی کے مارننگ شومیں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی 2 اپیلیں…