Browsing Tag

#price #gold #rose #22 #thousand #899 #rupees

سونے کی تولہ قیمت دولاکھ 22ہزار899 روپے ہو گئی

  ملک بھر میں  ڈالر کے  بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی  قیمت میں ایک  ہزار 799 روپے اضافہ ہو گیا۔   تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا12 ڈالرسستا ہوکر  ایک ہزار 965ڈالر فی اونس  تک گر گیا۔…