صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی و اقتصادی روابط کو فروغ دینے
ایتھوپیا کے ساتھ تجارتی و اقتصادی روابط کو فروغ دینے سمیت دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے درمیان رابطوں کو آسان بنانے اور بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے
کہ پاکستان۔ایتھوپیا تعلقات مشترکہ تاریخ، مفادات اور بین الاقوامی فورمز…