ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت:قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایشین چیمپئن ٹرافی میں شرکت کیلئے ہاکی ٹیم کو این او سی جاری کر دیا، چیمپئن شپ 3 اگست سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگی۔
ذرائع کے مطابق این او سی متعلقہ وزارتوں اور دیگر متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد جاری کیا…