Browsing Tag

#Pakistan #won #Asian #Hockey #Champions #Trophy #first #time.

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دیکر پہلی فتح حاصل کرلی۔

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ بھارت کے شہر چنئی میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور افروز نے گول کیے۔ پاکستان ٹیم کی سیمی…