پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا،
سابق وفاقی وزیر کو ڈی سی راولپنڈی کی جانب سے جاری نظر بندی کے احکامات پر گرفتار کیا گیا،شہریار آفریدی کو3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا…