پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا، تاریخ رقم
کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس مسلسل تاریخ رقم کر رہا ہے، آج انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا۔
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 742 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 62 ہزار 433 پر آ گیا۔
مزید پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں…