پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئ
کولمبو۔۔ :پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کو پہلی اننگز میں 166 رنز پر آئوٹ کرکے میچ کا شاندار آغاز کیا ہے،
قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں پہلے روز کھیل کے اختتام 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئے، شان مسعود اور عبداللہ…