پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنےپر اعلیٰ افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم چیلنج
منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنےپر افسروں کو شوکاز نوٹس ، تنخواہ بندش اور جرمانوں کے حکم کا معاملہ،
جسٹس فاروق حیدر نے بھی پنجاب حکومت کی دائردرخواست سننے سے معذرت کرلی۔
لاہورہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کی سپیشل سنٹرل…