پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر چودھری پرویزالہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے پرویز الہٰی کی…