انتخابات میں تاخیرکا سب سے زیادہ نقصان مسلم لیگ(ن) کو پہنچے گا، نواز شریف اب بھی ملک کے مقبول ترین…
انہوں نے کہاکہ 2017 کی سازش کے کرداروں کو سامنے لایا جائے اور بتایا جائے کہ کیسے 2018 میں ایک مقبول جماعت کودیوار کے ساتھ لگایا گیا۔
انہوں نے کہاکہ اگرسازش کرنے والے کرداروں کو چھپایا گیا تو عوام کی سوچ کو کیسے صاف کیا جائے گا،2017…