Browsing Tag

#national #assembly #of #pakistan

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کر لیا۔ پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل…