نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا
ہسپتال کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہسپتال کی حالت بہتر کرنے کیلئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی اور مختلف وارڈز کا دودہ کیا۔ محسن نقوی نے مریضوں سے علاج معالجے…