وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد۔:وزارت پارلیمانی امور نے15ویں قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں آئین کے آرٹیکل 58 کی ذیلی شق (1) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صدرمملکت نے وزیر اعظم…