ضلع خیبر میں مسجد کے اندرخودکش دھماکہ میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی شہید۔
خیبر: ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی علی مسجد کے علاقے میں مسجد کے اندر خود کش دھماکا ہوا، اس دوران ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان…