عمران خان اور بشرا بی بی سے متعلق خاور مانیکا کاایک اور حیران کن دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا نے مقامی عدالت میں دوران عدت نکاح پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف درخواست کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت کے دوران نکاح کیس…