ن لیگ کا محدود انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں محدود انتخابی مہم چلانے کا عندیہ دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر…