فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ ہو گیا۔
کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے کیساتھ 1967 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 200 روپے…