sui northern 1
Browsing Tag

#ISPR

عادل راجہ اور حیدر مہدی کو کورٹ مارشل میں 14 اور 12 سال قید

مفرور بھگوڑے افسران کو بغاوت اور جاسوسی کے جرم میں سزا دونوں افسران کی رینک ضبط، جائیدادیں اور پاسپورٹ منسوخ راولپینڈی(سپیشل رپورٹر) پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران کو بعد از ریٹارمنٹ کورٹ مارشل کے تحت طویل سزائیں سنا دی گئی ہیں۔ پاک…

آرمی چیف کا اسٹرائیک کور کا دورہ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے…

ریاست کے علاوہ کسی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،آرمی…

راولپنڈی(ممتازنیوز)   آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ  بغیر کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی، نسلی، فرقہ وارانہ یا کسی اور امتیاز کے پاکستان تمام پاکستانیوں کا ہے،   ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور…

بڈھ بیر اور ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فوجی جوان نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز…

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت داکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر…

پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کیلئے ڈیجیٹل سکلز سنٹر کا قیام

پشاور(روزنامہ ڈیسٹینیشن) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حسن خیل میں پاک فوج کی جانب سے نوجوانوں کو باصلاحیت، ہنر مند اور بااختیار بنانے کے لئے گورنمنٹ ہائی سکول شمشاتو میں ڈیجیٹل سکلز پروگرام کی بنیاد رکھ دی گئی ۔ پروگرام…

پاکستان کی مسلح افواج کا یوم استحصال پر بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر عوام کے…

راولپنڈی ۔:یوم استحصال کشمیر کے موقع پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے بہادر اور  جدوجہد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) جانب…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے

پاک فوج کے سربرہ جنرل سید عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں…