اسلام آبادپولیس کی منشیات سے پاک اور نوجوان نسل کومنشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم جاری
اسلام آباد()اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی وفاقی دار الحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اورنوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی آگاہی مہم جاری ہے،پولیس ٹیموں نے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباءکومنشیات کے نقصانات اور روک تھام کے…