آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے،
اسلام آباد۔ :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سکیورٹی اور معیشت کا چولی دامن کا ساتھ ہے
، سکیورٹی کے بغیر معیشت اور معیشت کے بغیر سکیورٹی نا گزیر ہے ، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے…