حکومت نے عوام پر ایک بار پھر،بجلی کی قیمت میں 1روپے 81پیسے فی یونٹ اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی…