افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما افتخار درانی کو گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ افتخار درانی کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری…