پیپلزپارٹی کاوفاقی حکومت میں شمولیت کافیصلہ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئینی عہدوں پرتعیناتیاں مکمل ہونےکےبعدپیپلزپارٹی نےوفاقی حکومت میں شمولیت کافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے یہ پیشرفت وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…