’ سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے‘اعظم خان نے سارا پول کھول دیا
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ سائفر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان ریکارڈ کروایا جس میں…