توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چودھری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ اڈیالہ جیل میں ٹرائل سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ ڈپٹی ڈائریکٹر لا صائمہ جنجوعہ نے پڑھ کر سنایا۔
تفصیلات کے مطابق…