فیض آباددھرناکیس: کمیشن نے سابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید کو طلب کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقاتی کمیشن نے انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کو طلب کر لیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا کہ لفٹیننٹ جنرل…